دس چیزیں جن سے ہم اب تک لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption جنیفر لوپیز نے سنہ 2000 کے گریمی ایوارڈز کی تقریب میں یہ لباس زیب تن کیا تھا

1۔ بیچ بوائز برائن ولسن کو ’گاڈ اونلی نوز‘ یعنی صرف خدا کو معلوم نغمہ لکھنے میں صرف 45 منٹ لگے تھے۔

مزید معلومات کے لیے

2۔ جنیفر لوپیز نے سنہ 2000 کے گریمی ایوارڈز کی تقریب میں جو لباس پہنا تھا اس سے گوگل امیج کی تخلیق کو تحریک ملی۔

مزید معلومات کے لیے

3۔ فلم سکائی فال میں جیمز بانڈ کو سات منٹ ہی مر جانا چاہیے تھا۔

مزید معلومات کے لیے

4۔ بندر اور لنگور کی ایک قسم کا پھسپھسانا کیا ہے؟

مزید معلومات کے لیے

5۔ نیویارک میں طلاق کے کاغذات فیس بک کے ذریعے قانونی طور پر بھیجے جا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP PHOTO FILES KCNA via KNS
Image caption شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور ہیں

6۔ ڈائنوسار کی ایک قسم برونٹاسارکو بہرحال معدوم سمجھنا چاہیے۔

مزید معلومات کے لیے

7۔ برطانیہ میں ڈرائیونگ لائسنس کی تصویر کے لیے سر پر چھلنی والی تصویر کی اجازت نہیں خواہ وہ مذہبی طور پر ہی کیوں نہ ہو۔

مزید معلومات کے لیے

8۔ جنس مخالف میں دلچسپی رکھنے والے مرد جب کسی دوسرے مرد کو خود سے زیادہ جاذب نظر پاتے ہیں تو وہ زیادہ خطرناک چارہ ڈالتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے

9۔ وائٹ ہاؤس میں جنس کے تعلق سے ایک غیرجانب دار ٹوائلٹ ہے۔

مزید معلومات کے لیے

10۔ شمالی کوریا کی درسی کتاب کہتی ہے کہ کم جونگ ان نے تین سال کی عمر میں ڈرائیونگ سیکھ لی تھی۔

مزید معلومات کے لیے

اسی بارے میں