دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ THINKSTOCK
Image caption 170 سال پرانی شیمپین کا ذائقہ کیسا ہوگا؟

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے۔

1۔ پہلا سپورٹس برا دو مردانہ زیرجاموں سے بنایا گیا تھا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

2۔ 170 سال پرانی شیمپین کا ذائقہ ’ترش، دھواں دار اور چمڑے‘ جیسا ہوتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

3۔ آپ کے جسم کی بو مچھروں کے لیے ذائقہ دار ہو سکتی ہے

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

4۔ آپ بارش سے پرفیوم تیار کر سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption گدھ بجلی گھروں کی تپش پر سرفنگ کرتے ہیں۔

5۔ نصف کے قریب امریکی آبادی ایسے علاقوں میں رہتی ہے جہاں زلزلے آنے کا خدشہ رہتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

6۔ سمندر 240 کھرب ڈالر پر مشتمل دنیا کی ساتویں بڑی اقتصادی قوت ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

7۔ کچھ چبانے سے ’ایئر ورم‘ ورزش کرتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

8۔ گدھ بجلی گھروں کی تپش پر سرفنگ کرتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

9۔ ایلس سلمنڈ کو اپنے دستخط ملکہ کے کہنے پر تبدیل کرنے پڑے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

10۔ ’روڈمین‘ کی اصطلاح اس کے لیے استعمال ہوتی ہے تو اپنے علاقے سے واقف نہ ہو۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسی بارے میں