دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ thinkstock
Image caption 3۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مواد کو پرنٹ کرنے کے لیے تقریباً اسی لاکھ درخت درکار ہوسکتے ہیں

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

1۔ ٹین کی پتری کی سرسرہٹ سے بلیوں کو دورے پڑ سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

2۔ لوگ تنہائی میں کتنا لطف اندوز ہوسکتے ہیں اس بارے میں بہت کم اندازہ کرتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

3۔ انٹرنیٹ پر موجود تمام مواد کو پرنٹ کرنے کے لیے تقریباً اسی لاکھ درخت درکار ہوسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

4۔ گاڑی کی درمیانی سیٹ پر سفر کرنے والے بچے زیادہ کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

5۔ سوٹ پہننا سے لوگوں کو کشادہ ذہنی کی طرف مائل کرتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption چین میں انگوروں کے کھیت فرانس کے مقابلے میں زیادہ ہیں

6۔ اپنے دونوں ہاتھوں کو گرفت میں لینے سے اگر آپ کا دایاں انگوٹھا اوپر ہو تو آپ کا دماغ ‘مونث‘ ہوسکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

7۔ سمارٹ گولیاں حرکت کرتے ہوئے اپنے ہدف کی جانب بل کھا سکتی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

8۔ عاجزی نمود و نمائش کے مقابلے میں کم اثرانداز ہوتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

9۔ چین میں شراب تیار کرنے والے انگوروں کے کھیت فرانس کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

10۔ جسم پر کھدے ٹیٹوز سے ایپل کی سمارٹ واچ کی کاکردگی متاثر ہوتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔