دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption آنکھوں کے رنگ پر بہت سی کہاوتیں مختلف زبانوں میں پائی جاتی ہیں

1۔ نیلی آنکھوں والے افراد مے نوشی کے نسبتا زیادہ عادی ہو سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ فیفا کے صدر سیپ بلیٹر کے مطابق جنت کا وجود تو ہے لیکن جنہم کا نہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ برطانیہ کے حکام نے ہانگ کانگ کی تمام 55 لاکھ آبادی کو شمالی آئر لینڈ میں منتقل کرنے کے بارے میں سنہ 1983 میں غور کیا تھا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ ہلیری کلنٹن کو فیکس مشین چلانے میں دقت پیش آتی ہے اور وہ چینی قالین پسند کرتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ دونوں جنس کا حامل چپٹا کیچوا سوئی جیسے عضو تناسل سے اپنے ہی سر میں منی انجکٹ کرتا ہے جس سے تولید کا عمل جاری رہتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ SPL
Image caption یہ جانور اب نا پید ہے

6۔ سنہ 2014 میں یورپی یونین کی پالتو جانور ٹراول سکیم کے تحت 68 سفید نیولے برطانیہ میں داخل ہو گئے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ امریکہ کے بانی تھامس جیفرسن کو میمتھ (ایک قسم کے ہاتھی) میں بہت زیادہ دلچسپی تھی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ برطانیہ، کینیڈا، چین، جرمنی اور بھارت میں سب سے زیادہ موجد قسم کے مہاجرین ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ سنہ 1930 اور 1940 کی دہائی میں سیون اپ (7-Up) میں موڈ بوسٹر(طبیعت کو فرحت بخشنے والے مادے) کے طور پر لیتھیم سائٹریٹ کا استعمال کیا جاتا تھا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ ایک ٹینس کھلاڑی ایک گھنٹے کے کھیل کے دوران تین لیٹر تک پسینہ پیدا کر سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں