دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

1۔ برطانوی شہری برطانوی کھیل کروکٹ کے قواعد کے مقابلے میں ہیری پورٹر کی ویڈیو گیم کے قواعد سے زیادہ آگاہی رکھتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ ایک چھوٹے تاریک کمرے میں بچہ پیدا کرنا آسان ہوتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

3۔ تین دفعہ فارمولا ون کار ریس جیتنے والے نکی لوڈا نے اپنی ٹرافیاں دے کر مفت کار دھلوائی۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

4۔ ٹیٹریس ویڈیو گیم کھیلنے سے تلخ یادیں بھلائی جاسکتیں ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

5۔ لندن جیسے بڑے شہروں میں لوگ اکثر بسوں میں نادانستہ طور پر اپنے دور کے رشتہ داروں کے ساتھ سفر کر تے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

6۔ فن لینڈ میں موسیقی کے شائقین کو اگر کنسرٹ پسند نہ آئے تو وہ ٹکٹ کی رقم کی واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

7۔ اگر چوہے کا بچہ بلی کا پیشاب سونگھ لے تو وہ بڑا ہو کر بلی سے نہیں ڈرے گا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

8۔ آپ پورٹ لینڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک اونس تک چرس کے ساتھ ہوائی جہاز پر سوار ہوسکتے ہیں بشرطیکہ آپ اوریگن ریاست کے اندر ہی سفر کر رہے ہوں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

9۔معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے فوٹو صرف ایک بار شائع کرنے دیتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

10۔اکثر چونٹیاں کاہل ہوتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

اسی بارے میں