دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ THINKSTOCK

1۔ وہسکی کو اگر خلا میں رکھنے کے بعد استعمال کیا جائے تو اس کے ذائقے میں تبدیلی آ جاتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ 32 ہزار سال قبل بھی لوگ دلیہ بناتے تھے۔

مزید معلومات کے لیے (نیو سائنٹسٹ)

3۔ کسی نغمے کے بول جتنے سادہ اور دہرانے والے ہوں گے اس کے بہترین گانوں کی فہرست میں اوپر جانے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

مزید جاننے کے لیے (سائیکولوجی ٹوڈے)

4۔ ہر سال برطانیہ میں کم از کم تین زلزلے انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے آتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دی گارڈیئن)

5۔ سپرم وہیل مختلف لہجوں میں آوازیں نکالتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AP
Image caption فربہ مردوں میں آرتھرائٹس (ہڈیوں کی بیماری) میں مبتلا ہونے کا خدشہ کم ہوتا ہے

6۔ آسٹریلیا میں پائی جانے والی ایک مچھلی کا نام ’بلیو باسٹرڈ‘ ہے۔

مزید جاننے کے لیے (میش ایبل)

7۔ بغیر ڈرائیور کی گاڑی کو لیزر کی مدد سے یہ یقین دلانا ممکن ہے کہ وہ حادثے کا شکار ہونے والی ہے۔

مزید جاننے کے لیے (دی ٹیلی گراف)

8۔ فربہ مردوں میں آرتھرائٹس (ہڈیوں کی بیماری) میں مبتلا ہونے کا خدشہ کم ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (دی ٹائمز)

9۔گورڈن دا گوفر نامی کٹھ پتلی کو نچانے والا پروڈیوسر آج بی بی سی میں ادارتی معیار کے شعبے کا سربراہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں۔

10۔ بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کا سب سے زیادہ مزہ تب آتا ہے جب ان کی عمر پانچ سال کے لگ بھگ ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے (ڈیلی میل)

اسی بارے میں