دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

1۔ دریائی بچھڑا یا سگ ماہی جسے ’سیل‘ بھی کہتے ہیں وہیل مچھلی کی پشت پر سرفنگ کر سکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے

2۔ٹوئٹر پر لبرلز کی قسمیں کنزرویٹو سے زیادہ ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دی ٹیلی گراف)

3۔ پورٹسمتھ برطانیہ کا خوش قسمت ترین شہر ہے۔

مزید جاننے لیے (دا انڈیپینڈینٹ)

4۔ زرافے ایک دوسرے کے ساتھ بھنبھنانے میں اپنی شامیں گزارتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (نیو سائنٹسٹ)

5۔ امریکی مزاحیہ ڈرامے چیئرز میں سیم میلونے کا کردار کے لیے پہلا انتخاب ٹیڈ ڈینسن کی بجائے بل کازبے تھے۔

مزید جاننے کے لیے (ہالی وڈ رپورٹر)

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

6۔’انوزیبلیٹی کلوک‘ کو ایجاد کیا گیا تاکہ اس کی مدد سے توند کو سِکس پیکس میں تبدیل کیا جا سکے۔

مزید جاننے کے لیے ( دی گارڈین)

7۔ رات کے پچھلے پہر کافی پینے سے آپ کے جسم کا نظام الاوقات ری سیٹ ہو جاتا ہے اور آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے ( دی سائنٹسٹ)

8۔ شہد کی مکھی کے ڈنگ سے جہاں سب سے زیادہ درد محسوس ہوتا ہے وہ ناک کا اندرونی حصہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے (بزنس انسائیڈر)

9۔جس کمپنی کے پاس گانے ’ہیپی برتھ ڈے ٹو یو‘ کے حقوق ہیں وہ ایک اندازے کے مطابق سال میں اس کے استعمال کی فیس سے 20 لاکھ ڈالر کما لیتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے

10۔ امریکی فائٹر پائلٹ اپنے فارغ اوقات میں پول اور رگبی کو ملا کر ایک کھیل کھیلتے ہیں جسے کروڈ کہتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (نیو یارک ٹائمز)

اسی بارے میں