اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہسپتال پر بمباری سے لوگ طالبان کے حملے بھول گئے‘

افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں ہونے والے حملوں سے، اسٹریٹجک یا عسکری طور پر طالبان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ہمارے ساتھی نےیہ سوال امریکہ میں مقیم ، افغانستان کے امور کے ماہر، تجزیہ کار اور ایک کتاب، افغانستان: ”فرام کولڈ وار ٹو گولڈ وار” کے مصنف ڈاکٹر عاصم یوسفزئی سے کیا۔