دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

Image caption برطانیہ میں جنس مخالف میں دلچسپی رکھنے والوں کے مطابق ہم جنس پرست زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں

1۔ امریکی فلم ڈائریکٹر کوینٹین ٹرانٹینو ابھی بھی وی ایچ ایس کیسٹس پر ٹی وی سے فلمیں ریکارڈ کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دا انڈیپینڈنٹ)

2۔ لوگ کمپیوٹرز کے بجائے فون سے زیادہ خود پرستانہ انداز میں ٹویٹ کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیویارک میگزن)

3۔ برطانیہ میں جنس مخالف کی جانب رجحان رکھنے والوں کے مقابلے میں ہم جنس پرست اور دونوں جنسوں کی جانب میلان رکھنے والے افراد زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ٹوئٹر پر مارک ایسٹن)

4۔ ارجنٹائن میں کسی گول پر جشن منانے کے لیے ایمبولینس میں گھسنے پر کھلاڑی کو پیلا کارڈ دکھایا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ امریکہ میں چرس یا بھنگ رکھنے کے جرم میں ہر منٹ ایک سے زیادہ افراد گرفتار کیے جاتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (واشنگٹن پوسٹ)

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock
Image caption ابھی بھی بعض افراد وی ایچ ایس پر ریکارڈنگ کر رہے ہیں

6۔ برطانیہ میں وصول کی جانے والی ایک چوتھائی سٹامپ ڈیوٹی 10 انتظامی حلقے سے آتی ہیں جن میں سے نو لندن میں ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دا گارڈیئن)

7۔ ایک پلیٹن سکول میں سائیکلسٹ مچھلی پسند کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیوسائنٹسٹ)

8۔ انگریز نغمہ نگار بنجمن بریٹن نے ملائیشیا کا قومی ترانہ لکھا جسے صرف کیبرے کی دھن کے حق میں مسترد کردیا گیا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ امریکہ کے ایروزونا میں انٹرسٹیٹ 19 ہی ایک ایسی قومی شاہراہ ہے جس کے فاصلے میل کے بجائے کلومیٹر میں درج کیے گئے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (سلیٹ)

10۔ ایک میٹر سے زیادہ لمبے افراد میں ہر 10 سیٹی میٹر پر کینسر ہونے کا خطرہ مردوں میں 10 فی صد جبکہ خواتین میں 18 فی صد بڑھ جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دی لوکل)

اسی بارے میں