اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ کسی ملک میں پاکستان جیسا قانون نہیں ہے‘

سپریم کورٹ نے سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی سزائے موت بحال رکھتے ہوئے کہا کہ اس کے وکلا گستاخی رسول کے بارے میں گورنر پر الزامات ثابت ہی نہیں کر سکے ۔ اس مقدمے میں ممتاز قادری کے وکلا کا اس کے دفاع میں ایک نکتہ یہ تھا کہ اس نے اشتعال میں آ کر قتل کیا۔

مگر برطانیہ میں اسلامی قوانین کے سکالر ڈاکٹر طاہر واسطی کہتے ہیں کہ اشتعال کے نام پر جرم کے دفاع کا تصور اسلامی نہیں ہے بلکہ انگریزی قانون سے لیا گیا ہے۔