دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption یہ گیت ایک زمانے میں انتہائی مقبول ہوا تھا اور سب سے زیادہ بار سنے جانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا

1۔ گینگنم سٹائل میں ڈانس کرنے سے لوگ درد کی دہلیز تک پہنچ سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ دسمبر کے مہینے میں ٹھہرنے والے حمل کی کامیابی کا زیادہ امکان رہتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ الیکٹرک ایل یعنی بام نما برق دار مچھلی اپنے جھٹکے کی قوت کو دگنا کرنے کے لیے حلقہ بناتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ برطانیہ میں چھلکے دار پستے پر کوئی ویٹ (ویلیو ایڈیڈ ٹیکس) نہیں ہے جبکہ تلی اور بھنی ہوئی مونگ پھلی پر پورا ویٹ لگایا جاتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ بے ہوشی پیدا کرنے والی دوا آپریشن سے قبل والی دردناک یادداشت کو کند کر دیتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption بام نما برقی مچھلی قوت دوگنی کرنے کے لیے حلقہ بناتی ہے

6۔ پفن یا بحری طوطے معدوم ہونے کے خطرے سے اسی طرح دوچار ہیں جس طرح افریقی ہاتھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ پراسیسڈ گوشت جیسے بیکن، ساسیج اور ہیم سے کینسر ضرور ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ وزن کم کرنے میں کم چربی دار غذائیں اتنی مفید نہیں جتنی کم کاربوہائیڈریٹ یا بحرروم کے علاقے کی غذائیں معاون ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ ایک ہفتے میں 30 منٹ کی باغبانی آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ کرتی ہے، آپ کو پرسکون بناتی ہے اور ڈیپریشن کم کرتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ مختلف جنسوں میں تفریق کرنے والے افراد کا دماغ جنسی مساوات میں یقین کرنے والوں سے مختلف ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں