اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یادیں کمسن جنگجو کی

ایک اندازے کےمطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کونگو (ڈی آر سی) میں ہر دس میں سے ایک بچہ کم عمر سپاہی ہے۔ مشیل کچ ونینی کو کم عمري ميں اغوا کرکے زبردستي مسلح کم عمر سپاہی بنا دیا گیا تھا لیکن وہ خوش قسمت تھے کہ وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ وہ اب کینیڈا میں رہتے ہیں اور انھوں نے اِن واقعات کے نفسياتي اثرات پر ايک کتاب لکھي ہے۔ مشيل کِچ ونيني کي کہاني کاشف قمر کي زباني۔