مالی میں ہوٹل پر حملہ، کب کیا ہوا

اہم نکات

  • مالی کے سکیورٹی حکام کے مطابق اب حملہ آووروں کے قبضے میں کوئی یرغمالی نہیں ہے
  • مالی کے ایک ہوٹل میں مسلحہ حملہ آوروں نے جمعے کی صبح حملہ کر کے کم سے کم ’170 افراد کو یرغمال‘ بنالیا تھا۔
  • حملہ آووروں کی کم سے کم تعداد 13 بتائی جا رہی ہے۔
  • یرغمالیوں میں چینی، بھارتی، فرانسیی اور ترک باشندے شامل ہیں۔
  • کم سے کم 80 افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے۔
  • ترکش ائیر لائن کے تین افراد اور گنی کے ایک گلوکار ان افراد میں شامل ہیں جو بحفاظت باہر آ گئے
  • کم سے کم تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
  • سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مالی کی فوجی ہوٹل کے اندر داخل ہو گئے ہیں۔
  • مالی کے صدر نے اپنا چاڈ کا دورہ مختصر کر دیا ہے اور وطن لوٹ رہے ہیں۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 21 نومبر 2015

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے