دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ REUTERS
Image caption ٹونی بلیئر کامیڈین بننا چاہتے تھے

1۔ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے سٹینڈ اپ کامیڈیئن بننے کی کوشش کی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی مرر)

2۔ سب سے پہلی چیز جو آن لائن پر فروخت ہوئی وہ ایک سی ڈی تھی جو سنہ 1994 میں فروخت ہوئي تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (فاسٹ کمپنی)

3۔ تنہائي سے قوت مدافعت کم ہو سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

4۔ ہاتھی کی پہنچ تک جو غذا ہوتی ہے وہ اسے اپنی سونڈ سے کھینچ سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈسکور میگزن)

5۔ خلاباز فضا میں خوراک بنانے کے لیے شکر پیدا کرنے والے بیکٹریا کا استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (گزموڈو)

تصویر کے کاپی رائٹ Hulton Archive
Image caption ونسٹن چرچل کے گھر میں ہر سال 1,160 پونڈ شراب پر خرچ ہوتے تھے

6۔ 17 صدی کے ایک سائنسداں نے حیاتیاتی اسلحہ بنانے کے لیے ہیٹ پر گلٹی دار طاعون بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

7۔ زیادہ مقوی بھنگ دماغ کے ریشوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا گارڈیئن)

8۔ ونسٹن چرچل کے گھر میں ہر سال 1,160 پونڈ شراب پر خرچ ہوتے تھے جو کہ آج کے 1,04,400 پونڈ ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا اکانومسٹ)

9۔ کسی انسان کا دل کتنی تیزی سے دھڑکتا ہے جب اسے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس کی موت جلدی ہونے والی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ٹیلیگراف)

10۔ پالتو کتے کے ساتھ رہنے والے بچے کتوں کے بغیر رہنے والے بچوں کے مقابلے میں زیادہ متفکر اور پریشان رہتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ڈیلی بیسٹ)

اسی بارے میں