دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Mansi Thapliyal
Image caption ایک گائے روزانہ بڑی مقدار میں مضر گیسیں پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

1۔ گائے کا معدہ ایک دن میں 250 لیٹر میتھین گیس پیدا کر تا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ برطانیہ سے مریخ خط بھیجنے پر تقریباً گیارہ ہزار پاونڈ خرچہ آئے گا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ کرسمس ’ٹری‘ پر سجاوٹ کے لیے لگائی گئی لائٹس وائی فائی کی رفتار کم کرسکتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ طویل فاصلے تک دوڑنے کے باعث لوگوں کے دماغ سکڑ جاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ موٹے والد اپنے نطفے کے ذریعے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ منتقل کر سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

6۔ جھینگے اور دیگر جانوروں کے اپنے شکار پر قابو پانے کے منفرد طریقے کیا ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔مرد اور عورت کے دماغ میں کوئی فرق نہیں ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔کینڈل جینر کے بالوں کی تصویر سنہ 2015 میں انسٹاگرام کی سب سے مقبول تصویر ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔روس چاند پر مستقل آباد کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔لبرٹی کا مجسمہ شاید ایک عرب خاتون سے متاثر ہو کر بنایا گیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں