دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption ہفتے کے کسی بھی دن کے مقابلے عام طور پر جمعے کو ہوائی جہاز کا ٹکٹ زیادہ مہنگا ہوتا ہے

1- ہوائی جہاز کے سفر کے لیے جمعے کے دن کا ٹکٹ ہفتے کے دوسرے دنوں کے مقابلے مہنگا ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا وال سٹریٹ جرنل)

2۔ اگر کسی معروف مقام سے شروع کرکے منزل کا راستہ بتایا جائے تو یہ لوگوں کو سمجھنے میں زیادہ آسان ہوتاہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

3۔ بغیر کسی فل سٹاپ کے ختم ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز کے مقابلے فل سٹاپ سے ختم ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز زیاد غیر سنجیدہ تصور کیے جاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (وائرڈ، یوکے)

4۔ ذہنی دباؤ اور ناخوشی سے آپ کے جلد مرنے کے خطرے میں اضافہ نہیں ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ جو ملازم یہ کہتے ہیں کہ انھیں ضوابط کی پابندی کرنا پسند ہے انہی کے ضوابط توڑنے کے لیے نکالے جانے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں(نیویارک میگزن)

Image caption آسٹریلیا میں جنگلی بلیوں کی تعداد دو کروڑ سے زیادہ ہے

6۔ جھوٹے لوگوں کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے زیادہ امکانات ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (واشنگٹن ٹائمز)

7۔ آسٹریلیا میں دو کروڑ سے زیادہ جنگلی بلیاں ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیویارک ٹائمز)

8۔ تھری ڈی ویڈیو گیمز کھیلنے سے عمر سے منسلک نسیان کے مرض کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا سکاٹس مین)

9۔ زیادہ تر امریکی اب متوسط درجے میں نہیں آتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (فائو تھرٹی ایٹ)

10۔ جاپان کے میڈیکل سکولوں میں اتنی لاشیں ہیں کہ انھیں یہ پتہ نہیں کہ ان کا کیا کرنا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ٹائمز)

اسی بارے میں