دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ AP
Image caption ڈیوڈ کیمرون کی جماعت نے رواں برس ہونے والے انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتیں تھیں

1- اداکار ٹم راتھ ایک فلم میں سیپ بلاٹر کا کردار نبھانے پر نادم ہیں۔

مزید جاننے کے لیے

2۔برطانوی وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون ویتنام میں کافی مقبول ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔پچاس سالہ پرانے پل پر مرمت کام جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔سونے کے اوقات میں کھانا ہمارے دماغ کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔کرسمس ڈنر کے دوران ہر چھ میں سے ایک شخص موبائیل فون استعمال کرےگا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AFP Getty Images
Image caption رونالڈو کا شمار دنیا کے بہترین فٹبالروں میں ہوتا ہے

6۔نیویارک کی پولیس کا کوئی طائفہ نہیں ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ بی بی سی کی ڈرامہ سیریز ’گرینج ہل‘ میں ’زامو‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار لی میکڈونلڈ نے اپنے انسدادِ منشیات کے گانے کا ریکارڈ امریکہ کی سابق خاتونِ اول نینسی ریگن کو دیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ چوزے بھی سٹاروار فلم کے کردار BB-8 کے مداح نکلے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ جیرمی کوربن ہاتھ لگائے بغیر اپنے کان ہلا سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ کرسٹیانو رونالڈو کے گھر میں ایک سجاوٹی کتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں