اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں موسم شدید متعدد ہلاکتیں

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

امریکہ میں کئی ریاستوں میں بگلوں، سیلابی ریلوں اور برفباری نے معمولاتِ زندگی معطل کر کے رکھ دیے ہیں۔ موسم کی شدید کے باعث ہزاروں خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ فراز ہاشمی کی رپورٹ