دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ YouTube Istanbul Ajansi
Image caption ترکی کے پولیس افسر سانٹا کلوز یا فادرکرسمس کے روپ میں خفیہ نگرانی کرتے ہیں

1۔ نیم شب کی دعا میں پادریوں کے ذریعے ہاوربورڈ کے استعمال پر کیتھولک چرچ ناراض۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (جیزبیل)

2۔ امریکہ کے سابق صدر رونالڈ ریگن نے برطانیہ کی رہنما مارگریٹ تھیچر کو روس کے ذہن کو سمجھنے کے لیے ٹام کلینسی کی کتاب ’ریڈ سٹارم رائزنگ‘ پڑھنے کی تجویز دی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

3۔ ترکی کے پولیس افسر سانٹا کلوز یا فادر کرسمس کے روپ میں خفیہ نگرانی کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ جو سائیکل سوار دھیمی رفتار سے سائیکل چلاتے ہیں ان کے حادثے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ایوننگ سٹینڈرڈ)

5۔ جو لوگ بہت جلد گھبرا جاتے ہیں وہ کسی بحران میں زیادہ تیزی کے ساتھ عمل کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ٹائمز)

تصویر کے کاپی رائٹ Royal Mint
Image caption برطانوی ٹکسال رائل منٹ نے سنہ 2011 میں 60 پینس کا سکہ بنانے پر غور کیا تھا

6- آئر لینڈ کے ابتدائی باشندے مشرق وسطیٰ کے بعض دور دراز علاقے سے بھی آئے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (آئرش ٹائمز)

7۔ ’آٹو بریوی سنڈروم‘ یعنی ایسا عارضہ جس سے آپ کا جسم غذا کو شراب بنا دے کو نیویارک میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے جرم کے خلاف دفاع ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (اے بی سی نیوز)

8۔ برطانیہ میں گریٹر مانچسٹر کے بوڈاؤن میں ایک مخدوش محل ہے جو حکومت ایران کی ملکیت ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ ’انٹرسٹیلر‘ سنہ 2015 کی سب سے زیادہ چوری کی جانے والی فلم ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ برطانوی ٹکسال رائل منٹ نے سنہ 2011 میں 60 پینس کا سکہ بنانے پر غور کیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں