انکوائری رپورٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لیٹوین ینکو کے قتل کا حکم غالباً صدر پوتن نے دیا تھا‘

برطانیہ میں کی گئی ایک خودمختار انکوائری کے مطابق روس کے سابق جاسوس الیگزینڈر لیٹوین ینکو کو روس کی خفیہ سروس ایف ایس بی کے اہلکاروں نے قتل کیا ہے جس کی منظوری ممکنہ طور پر روسی صدر ولادمیر پوتن نے دی ہے۔