اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دولت اسلامیہ لیبیا میں قدم جما رہی ہے‘

لیبیا کے ایک اعلی انٹیلیجنس اہلکار کے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے کئی اعلی کمانڈر عراق اور شام سے لیبیا منتقل ہوگئے ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس اہلکار کا کہنا تھا کہ غیرملکی جنگجوؤں کی بڑھتی ہوئی تعداد اب لیبیا کے شہر سرت کا رخ کر رہی ہے۔ مِصراتہ سے بی بی سی کے گیبریئل گیٹ ہاؤس کی رپورٹ جس کے بعض مناظر آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔