دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption ہٹلر کے عضو تناصل کے بارے میں معلومات ظاہر ہوئی ہیں

1۔ لوگ ڈیٹنگ کے لیے اس قدر بے تاب ہیں کہ وہ سیریئل کلر کے ساتھ بھی ڈیٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ سو سال قبل اینٹارکٹکا کے لیے روانہ ہونے والے مہم جو بحری جہاز میں پڑھنے کے لیے جو کتابیں رکھیں گئی تھیں ان میں انسائکلوپیڈیا، فکشن اور دریافت کے متعلق کتابیں تھیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ بعض چڑیاں ایک دوسرے کے بے دم ہو جانے پر ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

4۔ برطانیہ کے وزیر انصاف مائکل گووے کو کوئچ یعنی ایک قسم کے سموسے سے نفرت ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

5۔ ہٹلر کا عضو خاص بطور خاص چھوٹا تھا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیویارک پوسٹ)
تصویر کے کاپی رائٹ Aamy
Image caption وینیلا ذائقے کی دہی سے خوشی ملتی ہے

6۔ ایک ایسا کنگن یا کڑا تیار کر لیا گیا ہے جو آپ کو کیفین فراہم کر سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (مشیبل)

7۔ کم از کم 25 افراد ابھی تک امریکی سوپربول کے نتائج نہیں جانتے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (لاسٹ مین بلاگ)

8۔ جس ریکارڈ پر بیٹلز کے دستخط تھے وہ 50 برسوں تک اٹاری یا چوبارے پر پڑے ہوئے تھے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (مشیبل)

9۔ کمبوڈیا نے ایک شہزادی کے ٹوائلٹ پر 29 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے اور وہ بھی کبھی استعمال نہیں کیا جا سکا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (گارڈین)

10۔ ونیلا ذائقے والی دہی لوگوں کو مسرور کرتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں