برسلز میں دھماکے: لائیو اپ ڈیٹس

اہم نکات

  • صبح سات اور آٹھ بجے کے آس پاس زاوینتیم ایئر پورٹ پر اس وقت دو دھماکے ہوئے جب مسافر سکیورٹی چیک ان کے لیے قطار میں کھڑے ہوئے تھے۔
  • بیلجیئم کے ایک ٹی وی ’وی آر ٹی‘ کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ پر کم سے 13 افراد ہلاک اور 35 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
  • دھماکے سے پہلے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں جو بظاہر امریکن ایئر لائنز اور برسلز ایئر لائن کی چیک ان ڈسک کے پاس ہوئے۔
  • اس کے کچھ دیر بعد ہی مال بیک میٹرو سٹیشن کے پاس ایک دھماکہ ہوا۔ یہ سٹیشن ان عمارتوں سے بہت قریب ہے جہاں یورپی یونین کے اہم دفاتر قائم ہیں۔
  • اس صورت حال میں بیلجیئم کی حکومت نے پورے ملک میں دہشت گردی کے خطرات کے لیے سب سے اونچے درجے کا الرٹ جاری کیا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 22 مار چ 2016

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے