دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

Image caption اگّی پاپ کے پاس ایک سفید رنگ کا کوکٹو (خاص طوطا) ہے جسکا نام بگی پاپ ہے

1۔ اگّی پاپ کے پاس ایک سفید رنگ کا کوکٹو (خاص طوطا) ہے جسکا نام بگی پاپ ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

2۔ سپر ہیرو فلمیں اگر صرف سپر ہیرو کے بارے میں نہ ہوں تو باکس آفس پر وہ اچھا بزنس کرتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کل کریں

3۔ ادیب سر والٹر سکاٹ اپنے ہی ناول پر خراب تجزیہ اس لیے لکھا کرتے تھے تاکہ وہ زیادہ فروخت ہوں۔

زیادہ معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

4۔ ایک بہت ہی قدیم سمندری مخلوق اپنے بچوں کو پاس لانے کے لیے انھیں ایسے کھینچ لیتا تھا جیسے پتنگ کو ڈور سے کھینچا جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
تصویر کے کاپی رائٹ Warner Bros
Image caption سپر ہیرو فلمیں اگر صرف سپر ہیرو کے بارے میں نہ ہوں تو باکس آفس پر وہ اچھا بزنس کرتی ہیں

5۔ حساب کے لحاظ سے گیم آف تھرونز میں سب سے اہم کردار ٹائرن کا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

6۔گذشتہ 25 برس کے دوران جتنے لوگوں کو موت کی سزا دی گئی اس سے بھی زیادہ صرف 2015 میں موت کی سزا پر عمل ہوا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

7۔مینسن خاندان کے ایک رکن نے قید خانے میں وکی پیڈیا کے ایک صفحے کے پرنٹ آؤٹ کو اپنے ہاتھ سے ایڈٹ کیا۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

8۔ ویتنام میں ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی پر بطور جرمانہ آپ سے خاص چيزیں تحریر کروائی جا سکتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

9۔ لندن کے سویل رو میں ایک خاتون بھی اب ایک دکان کی مالک ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

10۔ چمباوامبا بینڈ کا ٹب تھمپنگ نامی نغمہ پڑوس میں آئر لینڈ کے ایک شرابی کو دیکھ کر لکھا گیا تھا جو نشے کی حالت میں بینڈ کے مکان کے سامنے گرتے پڑتے رہتے تھے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

اسی بارے میں