دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption معروف فنکار پرنس کا حال میں انتقال ہو گيا ہے

1۔ معروف فنکار پرنس کے پاس ایک ڈبہ تھا جس میں وہ قسم کھانے پر جرمانے کا پیسہ رکھتے تھے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (یو ایس میگزن)

2۔ معروف کمپنی گوچی کو یہ بات ناپسند تھی جب لوگ مردوں کا نذرانہ پیش کرتے وقت اس کی مصنوعات کی کاغذی شبیہ جلاتے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ جنجر جین کے مختلف شیڈز والے لوگ اپنی عمر سے دو سال کم نظر آتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ زیادہ تر کتے لاڈ پیار سے لپٹانے کو پسند نہیں کرتے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ایوننگ سٹینڈرڈ)

5۔ عظیم فنکاروں اور نفسیاتی مریضوں میں بہت مماثلت ہوسکتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ہفنگٹن پوسٹ)
تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption ڈرہم کاؤنٹی کے ایک گاؤں میں موروں کا شور

6۔ زیادہ دوست رکھنے والے افراد میں زیادہ درد سہنے کی طاقت ہوتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (آکسفورڈ یونیورسٹی)

7۔ چھپکلیوں میں انسانوں کے سونے کے طریقے پائے جاتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ ڈرہم کاؤنٹی کے اشوا گاؤں میں 30 مور اور مورنیاں بے لگام گھوم رہی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ سنہ 2014 میں پیرس میں ڈھائی لاکھ کاروں کو ضبط کیا گيا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (دا لوکل)

10۔ جاپان کے سزا یافتوں کے لیے روبوٹ کی خدمات

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (ڈیلی ٹیلیگراف)

اسی بارے میں