دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

1۔ کافی کے گرنے سے بچانے کے لیے مگ کو ہینڈل کے بجائے اُس مگ کو اوپر سے پکڑنا چاہیے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دی سینڈے ٹائمز)

2- پالتو بلی رکھنے والوں کے مقابلے میں پالتو کتے رکھنے والوں کے فیس بک پر اوسطً 26 دوست زیادہ ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (فیس بک)

3۔ گھوڑے کی مزاحیہ چال جسے ’راہوار چال‘ کہا جاتا ہے پہلی مرتبہ نویں صدی میں منظرِ عام پر آئی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (بی بی سی)

4 - دوست تو ہم بناتے ہیں لیکن صرف آدھی دوستیاں ایسی ہیں جو دو طرفہ ہوتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیو یارک ٹائمز)

5۔ جب آپ صبح جاگتے ہیں تو کیا آپ کو جسم میں درد محسوس ہوتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے جسم میں بننے والی قدرتی آئبوبروفین نے ابھی کام نہیں شروع کیا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کر یں (ڈیلی ٹیلی گراف)
تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

6۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر سنہ 2017 میں بند ہو جائے گی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ دنیا کی معمر ترین شارک مچھلی کی عمر تقریباً 400 سال ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ تھائی لینڈ میں اب ’بے ایمان‘ سیاستدان ہونا غیر قانونی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (پی آر آئی)

9۔ نیپچون سیارے کے پیچھے ایک پرسرار مدار ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

10۔ گھومنے پھرنے کے شوقین ’سی ای اوز‘ اپنی کمپنی کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیو یارک میگزین)

اسی بارے میں