BBC News, اردو - صفحۂ اول

  • کورونا کے باعث ڈالر کی عالمی ذخیرہ اندوزی

    پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس اضافے کے پیچھے ڈالر کا ملک سے مسلسل اخراج بتایا جا رہا ہے۔

  • ’امریکی ایجنٹ ایرانی حراست میں ہلاک نہیں ہوا‘

    امریکی حکام کو شک ہے کہ انھیں ایرانی انٹیلیجنس نے اس لیے اغوا کیا تاکہ انھیں واشنگٹن سے سودے بازی کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایک بہترین انسان تھے۔

  • امریکہ میں سب اچھے کی خبر تھی پھر سب بدل گیا؟

    چار فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’نوکریاں عروج پر ہیں، آمدنی میں اضافہ ہورہا ہے، غربت میں کمی آرہی ہے، جرائم کی شرح کم ہو رہی ہے اور ہمارا ملک ترقی کر رہا ہے۔‘ اس وقت تک امریکہ میں کورونا کے اثرات سامنے آنا نہیں شروع ہوئے تھے۔

  • کیا امریکہ افغانستان میں طالبان کو دوبارہ واپس لا رہا ہے؟

    امریکہ کے اس اعلان کے ساتھ کہ وہ افغانستان کو دی جانے والی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی کرے گا افغان شہریوں کو اس پریشانی نے آن گھیرا ہے کہ کیا طالبان کابل پر قبضہ کرنے والے ہیں۔

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔